TALAEE AL EMAN INT'L INDIAN SCHOOL, MAKKAH (PA1 URDU CLASS 6 SESSION 2021-2022)
URDU 6 FA 1 TERM EXAMS SESSION 2021 - 2022
Under Ministry of Education KSA
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
اللہ کی بنائی ہوئی ہر چیز سے کیا ظاہر ہے؟
عظمت
خوش نمائی
پائیداری
عزت
بالی کس چیز سے بھری ہوئی ہے؟
بالوں سے
پانی سے
خوشبو سے
دانوں سے
بیڑے کو کس چیز کا ڈر نہ رہا؟
طوفان کا
موج حوادث کا
موج بلا کا
دشمنوں کا
عرب پر کب سے جہل چھایا ہوا تھا؟
مہینوں سے
سالوں سے
صدیوں سے
قرنوں سے
محترمہ فاطمہ جناح نے تعلیم کا آغاز کہاں سے کیاَ
بمبٗی سے
کراچی سے
لاہور سے
کوئٹہ سے
محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے بھائی کا ساتھ کس چیز میں دیا؟
سیاست میں
کاروبار میں
وکالت میں
سفر میں
مصرعے مکمل کریں۔
ننھی کلیاں[ ................... ]رہی ہیں۔
پٹک
چٹک
چمک
مصرعہ مکمل کریں۔
[ ................... ]سے نہیں ہے خالی۔
پھلوں
میووں
حکمت
مصرعہ مکمل کریں۔
مہاجرین کے لیے ان کی خدمات[ ................... ]سے لکھنے کے لائق ہے۔
آب نحاس
آب زر
آب رواں
مصرعہ مکمل کریں۔
انہوں نے[ ................... ]کے دوران میں قائد اعظم کی بہت خدمت کی۔
لندن کے قیام
تحریک
بیماری
پھول
کلیاں
چڑیاں
پرندے
چٹک رہی ہیں
پھدک رہی ہیں
چہک رہے ہیں
مہک رہے ہیں
جس نظم میں اللہ کی تعریف کی گئی ہو اسے کہتے ہیں۔
نعت
حمد
قصیدہ
رحمت حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے۔
درست
غلط
محترمہ فاطمہ جناح نے ہر مشکل گھڑی میں اپنے بھائی کا ساتھ دیا۔
درس
غلط
محترمہ فاطمہ جناح کو لاہور مٰن دفن کیا گیا ہے۔
درست
غلط
کے دل میں گھر کرنے والا۔_____
دشمن
دوست
بد اندیش
عرب پر خوشہالی چھائی ہوئی تھی۔
درست
غلط
محترمہ فاطمہ جناح نے اپنی پوری زندگی سیاست کے لیے وقف کردی تھی۔
درست
غلط
قوی و قادر کا مطلب ہے سب سے طاقت ور اورقدرت والا۔
درست
غلط
نوٹ۔ اب جتنے بھی سوالات آ ٗینگے، ان کے جوابات ایک علیحدہ پیپر پر لکھ کر اس کا فوٹو بنا کر بھیجنا ہوگا۔
۱
سوال نمبر ۱۔ پھولوں کو عطر میں بسانے سے کیا مراد ہے؟
سوال نمبر ۲۔ قوی و قادر کا کیا مطلب
ہے؟
سوال نمبر ۳۔ مس خام کو کندن بنانے کا کیا
مطلب ہے؟
سوال نمبر ۴۔ محترمہ
فاطمہ کس مقصد کے لیے قائد اعظم کے ساتھ لندن گئی تھیں؟
سوال نمبر ۵۔ محترمہ
فاطمہ کی کون سی خدمان آب زر سے لکھنے کے قابل ہیں؟
نوٹ۔ درج ذیل کا جواب ایک علیحدہ پیپر پر لکھ کر اس کا فوٹو بنا کر بھیجنا ہوگاکتب فروش کے نام کتابیں منگوانے کے لیے ایک خط لکھیں۔
نوٹ۔ درج ذیل کا جواب ایک علیحدہ پیپر پر لکھ کر اس کا فوٹو بنا کر بھیجنا ہوگاایک کہانی لکھیں کہ لالچ بری بلا ہے۔