URDU 2 FA 4 SESSION 2020 - 2021
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
بلبل کہاں بیٹھا ہوا تھا؟
ٹہنی پر
درخت پر
پتے پر
بلبل کی آہ و زاری کس نے سنی؟
چڑیا نے
جگنو نے
کبوتر نے
آمنہ کے گائوں کا کیا نام تھا؟
فتح پور
نور پور
خان پور
گائوں کے لوگ کیا کرتے ہیں؟
کاروبار
نوکری
کھیتی باڑی
واحد کو جمع سے ملائیں
چیزیں
سڑکیں
آنکھیں
کرنیں
آنکھ
چیز
کرن
سڑک
الفاظ کو متضاد سے ملائیں۔
غیر حاضر
خوش
دن
اجالا
اداس
اندھیرا
حاضر
رات
[ ................... ]لکڑی کا سامان بناتا ہے۔
بڑھئی
درزی
[ ................... ]کپڑے سیتا ہے۔
بڑھئی
درزی
[ ................... ]بیماریوں کا عکاج کرتا ہے۔
ڈاکٹر
سونار
فتح پور کے زیادہ تر لوگ[ ................... ]تھے۔
مزدور
کسان
دکان دار
وہ[ ................... ]کاشت کرتے تھے۔
گنا اور شلجم
سبزی اور پھل
گندم اور چاول
الفاظوں کو جملوں سے ملائیں۔
اس کے پاس بہت زیادہ رقم ہے۔
آج ہم نے چاول پکائے ہیں۔
ہم میداں میں کرکٹ کھیلتے ہیں۔
میں اس وقت مصروف ہوں۔
ڈکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔
ہم نماز کے بعد دءا مانگتے ہیں۔
دعا
میدان
مصروف
علاج
رقم
چاول
کہتا تھا رات سر پہ آئی۔ اڑنے چگنے میں دن گزارا
کس نے یہ الفاظ کہے ہیں؟
جگنو
بلبل
کوئل
حاضر ہو مدد کو دل و جان سے۔
کون مدد کو حاضر تھا؟
جگنو
بلبل
کوئل
گائوں والے آمنہ کے دادا کو اپنی کمائی کا کچھ حصہ کیوں دیتے تھے؟
کھیلوں کے لیے
کینٹین کے لیے
سکول کے لیے
بلبل کیوں اداس تھا؟
اڑ نہیں سکتا تھا
رات کی وجہ سے
گھر کا راستہ بھول گیا تھا