URDU 2 FA3 SESSION 2020-2021
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
بچوں نے کیا لگایا؟
باغ
آم
پودے
کن بچوں کا وقت مزے سے گزرتا ہے؟
جو بچے محنت کرتے ہیں
جو بچے گھومتے ہیں
جو بچے سوتے ہیں
حضرت ابو طلحہرضی اللہ عنہ کے گھر کتنے لوگوں کا کھانا موجود تھا؟
ایک شخص کا
پانچ اشخاص کا
پورے محلے کا
پاکستان کس تاریخ کو قائم ہوا؟
اگست 14, 1947
اگست 15, 1980
اگست19, 1990
کھیل کہاں ہورہے تھے؟
میدان میں
کمرے میں
چھت پر
محسن کو عیدی کے پیسوں سے کیا چیز خریدنی تھی؟
چابی والا جہاز
چابی والی کار
چابی والا سکوٹر
ارکان ملائیں۔
لق +مہ
لقمی
بیوی
بھوکے
ارکان ملائیں۔بی+وی
بھوکے
بیوی
ایثار
ارکان ملائیں۔بھو+کے
حولے
ایثار
بھوکے
ارکان ملائیں۔کھا+نا
بیوی
ایثار
کھانا
واحد کی جمع بنائیں۔
چراغ
چراغیں
چراغوں
چراغاں
واحد کی جمع بنائیں۔ساتھی
ساتھیوں
ساتھیے
ساتھیاں
واحد کی جمع بنائیں۔نغمہ
نغمیوں
نغمے
نغماں
واحد کی جمع بنائیں۔جھنڈا
جھنڈیوں
جھنڈیاں
جھنڈوں