TALAEE AL EMAN INT'L INDIAN SCHOOL, MAKKAH (FA1 URDU CLASS 2 SESSION 2021-2022)
URDU 2 FA 1 TERM EXAMS SESSION 2021 - 2022
Under Ministry of Education KSA
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
یہ کیا ہے؟
سیب
ناشپاتی
آڑو
یہ کیا ہے؟
بیر
کھجور
انگور
یہ کیا ہے؟
سیب
ٹماٹر
آڑو
آمنہ کے بستے میں کیا ہے؟
کتاب
گلاس
سیب
حرا[ ................... ]میں گئی۔
سکول
باغ
حرا نے کتاب [ ................... ]۔
بنائی
پڑھی
صبح کے وقت حرا[ ................... ]۔
سوئی
جاگی
حرا نے دانت صاف [ ................... ]۔
کیے
دھوئے
سارہ سکول[ ................... ]ہے۔
جاتا
جاتی
بادل چھا گئے۔
درست
غلط
ایک قطرہ بولا۔ چلو ہوا میں اڑتے ہیں۔
درست
غلط
درخت بچ گیا۔
درست
غلط
احمد کو کرکٹ پسند ہے۔
درست
غلط
ہمارے پیارے نبی کا نام حضرت ابراہیم علیہ السلام ہے۔
درست
غلط
درج الفاظ کی الفب بائٰ کی ترتیب کو ٹک کریں۔
علی۔ آمنہ۔ مریم۔ احمد۔ سارہ
مریم۔ علی۔ سارہ۔ آمنہ۔ احمد
آمنہ۔ احمد۔ سارہ۔ علی۔ مریم
آمنہ۔ علی۔ احمد۔ سارہ۔ مریم
درج ذیل سبزیوں کے نام الف بائی ترتیب سے ٹک کریں۔
ٹماٹر۔ شلجم۔ آروی۔ پالک۔ توری۔
پالک۔ شلجم۔ آروی۔ ٹماٹر۔ توری۔
توری۔ ٹماٹر۔ پالک۔ آروی۔ شلجم۔
آروی۔ پالک۔ توری۔ ٹماٹر۔ شلجم
یہ دنیا کس نے بنائی ہے۔
اللہ تعالیٰ
نبی صلی اللہ علیہ وسلام
رسول صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے پیارے نبی کا کی نام ہے؟
حضرت آدم علیہ اسلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہاں پیدا ہوئے۔
مدینہ المنورہ
مکہ المکرمہ
طائف
درج ذیل میں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت کو ٹک کریں
سونا
لڑنا
سچ بولنا