TALAEE AL EMAN INT'L INDIAN SCHOOL, MAKKAH (Urdu 1)
Urdu Class 1 SA2 SESSION 2020 - 2021
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
ایک کوا _______تھا۔
بھوکا
پیاسا
کالا
گھڑے میں پانی تھا۔
کم
زیادہ
نہیں
اس کی ______پانی تک نہ پہنچی۔
نظر
ٹانگ
چونچ
یہ آم ______درخت ہے۔
کا
کے
کو
کی
احمد ______ابو گھر آئے۔
کا
کی
کو
کے
زارا ______ گڑیا پیاری ہے۔
کا
کی
کو
کے
علی _____ نہیں پتا۔
کا
کی
کو
کے
ماریہ ______ کتاب کہاں ہے؟
کا
کی
کو
کے
احمد [ ................... ]جا رہا تھا۔
سکول
گھر
راستے میں اسے ایک[ ................... ]ملا۔
لڑکا
مرغا
اس نے احمد کو [ ................... ]دی۔
ٹافی
بوتل
ملتی جلتی آواز والے لفظوں کو ملائیں۔
آن
آم
کم
تارا
ہمار
ہم
شان
کام
الفاظ کو متضاد سے ملائیں۔
کتابیں
نیچے
ناخوش
نکالا
خوش
ڈالا
اوپر
بستہ
کالم ملا کر فقرے مکمل کریں۔
لائی
بھائی
کھائی
پکائی
ٹوٹ بٹوٹ نے دال
بہن اس کی چاول
امی، ابو، بہن اور
سب نے مل کر خوشی سے
احمد نے بیج کس میں بویا؟
گملا
بوتل
تھیلا
زارا نے سب سے پہلے گملے میں کیا ڈالا؟
مٹی
پانی
چاول
پھول کس رنگ کا تھا؟
ہرا
لال
پیلا
لفظ بنا کر کالم ملائیں۔
ڈالے
کنکر
کوا
چونچ
گھڑا
ک+و+و+۱
گھ+ڑ+ا
چ+و+ن+چ
ک+ن+ک+ر
ڈ+ا+ل+ے
لفظ بنا کر کالم ملائیں۔
رہبر
احترام
محنت
شخص
ساتھی
س+ا+تھ+ی
م+ح+ن+ت
ش+خ+ص
ر+ہ+ب+ر
ا+ح+ت+ر+ا+م
لفظ بنا کر کالم ملائیں۔
گھر
الماری
بستہ
ہاتھ
کھایا
ب+س+ت=ہ
کھ+ا+ی+ا
ا+ل+م+ا+ر+ی
گھ+ر
ہ+ا+تھ
لفظ بنا کر کالم ملائیں۔
کسان
ڈاکٹر
بڑا
فوجی
استاد
ہو
ہ+و
ب+ڑ+ا
ف+و+ج+ی
ک+س+ا+ن
ڈ+ا+ک+ٹ+ر
ا+س+ت+ا+د
لفظ بنا کر کالم ملائیں۔
ہچکی
ایک
لڈو
شہر
ا+ے+ک
ل+ڈ+ڈ+و
ش+ہ+ر
ہ+چ+ک+ی
درج ذیل سوال کا جواب لکھ کر پیپر کے مقررہ وقت کے اندر اند اپنے اردو کے ٹیچر کو اس کے واتس اپ پر ارسال کریں۔
پاکستان کب آزاد ہوا؟
درج ذیل سوال کا جواب لکھ کر پیپر کے مقررہ وقت کے اندر اند اپنے اردو کے ٹیچر کو اس کے واتس اپ پر ارسال کریں۔احمد نے جوتے کہاں رکھے تھے؟
درج ذیل سوال کا جواب لکھ کر پیپر کے مقررہ وقت کے اندر اند اپنے اردو کے ٹیچر کو اس کے واتس اپ پر ارسال کریں۔احمد کو گھر کے راستے میں کون ملا؟