TALAEE AL EMAN INT'L INDIAN SCHOOL, MAKKAH (Urdu 2)
Urdu 2 SA2 SESSION 2020 - 2021
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
آمنہ کے گائوں کا کیا نام تھا؟
خان پور
فتح پور
نور پور
گائوں کے زیادہ تر لوگ کیا کرتے تھے؟
کھیتی باڑی
دکانداری
کاروبار
سارہ اور سلمان کس کی شادی کی دعوت پر کراچی آئے تھے؟
پھوپھی
خالہ
باجی
نانی کے گھر سے سمندر کا فاصلہ کتنا تھا؟
ایک گھنٹا
دو گھنٹے
تین گھنٹے
ان دونوں نے وہاں کس کی سواری کی؟
گھوڑے کی
اونٹ کی
ہاتھی کی
نوٹ: صرف درست فقرے کے سامنے ٹک کریں۔
i
ii
iii
iv
v
vi
vii
viii
برا
قرآن
محبت
خیال
زبان
i
ii
iii
iv
v
کالم میں کلمہ اور مہمل کو ملائیں۔۔
وڑیا
ول
وانا
وازار
ور
جانا
بازار
گھر
گڑیا
پھل
کالم میں مذکر کو موئنث سے ملائیں۔
دادی
لڑکی
خالہ
پھوپھی
امی
لڑکا
ابو
دادا
خالو
پھوپھا
سکھر کے لوگوں کی زبان ہے۔
پشتو
پنجابی
بلوچی
سندھی
سندھی خواتین کی پسندیدہ پوشاک کون سی ہے؟
برقع
گرم چادر
ٹوپی
اجرک
دوسروں کو کھانا کھلانے سے بڑھتی ہے۔
محبت
نفرت
راحت
سہولت
مسلمانوں کی الہامی کتاب ہے۔
تورات
زبور
انجیل
قرآن مجید
دوسروں کی خوشی میں شریک ہونے سے خوشی ہوتی ہے۔
کم
زیادہ
ختم
مکمل
سکول کے مینا بازار میں کون سے مذہب کے بچوں نے اسٹال لگائے ہوئے تھے؟
عیسائی
سکھ
پارسی
تمام مذاہب
اجرک کس صوبے میں پہنی جاتی ہے؟
سندھ
پنجاب
بلوچستان
خیبر پختونخوا
میں[ ................... ]سا اک لڑکا ہوں۔
چھوٹا
بڑا
[ ................... ]گزاروں عمر بھلا۔
بے کار
کارآمد
سب آپس میں [ ................... ]جائیں گے۔
الگ
مل
اب میرے پروں سے[ ................... ]گے۔
چمکیں
بجھیں
کالم می٘ ہم آواز الفاظوں کو ملائیں۔
بن
نام
لڑے
بنائوں
بڑے
پھیلائوں
کام
من
[ ................... ]لکڑی سے سامان بناتا ہے۔
برھئی
ترکھان
[ ................... ]کپڑے سیتا ہے۔
کسان
درزی
[ ................... ]بیماریوں کا علاج کرتا ہے۔
ڈاکٹر
درزی
سورج کے دو فائدے ٹک کریں
روشنی
آگ
حرارت
شعلے
روشنی کے دو ذرائع کے نام لکھیں۔
دن
گیس
صبح
بلب
کاپی پر درج ذیل الفاظوں کے جملے بنا کر ان کے فوٹو اپنےاردو کے ٹیچر کو پیپر کے وقت کے اندر اندرانکے وٹس اپ پر ارسال کریں۔
روشنی۔ حرارت۔ سورج۔ گرمی۔ آگ۔
درج ذیل سوال کا جواب لکھ کر پیپر کے وقت کے اندر اندر اپنے اردو کے ٹیچر کو ان کے وٹس اپ پر ارسال کریں۔
چھوٹا لرکا کن کو نیک بنائے گا
درج ذیل سوال کا جواب لکھ کر پیپر کے وقت کے اندر اندر اپنے اردو کے ٹیچر کو ان کے وٹس اپ پر ارسال کریں۔حرارت اور روشنی کا سب سے بڑا ذریعہ کون سا ہے؟
درج ذیل سوال کا جواب لکھ کر پیپر کے وقت کے اندر اندر اپنے اردو کے ٹیچر کو ان کے وٹس اپ پر ارسال کریں۔حیدرآباد کے ریلوے اسٹیشن پر آصف نے کیا خریدا؟