URDU 1 FA3 SESSION 2020-2021
General Instructions:
Read the questions carefully.
Marks are indicated against each question.
Check your paper before you submit it.
امی کو کیا ہوا تھا؟
بخار
سر میں درد
کھانسی
امی کو ڈاکٹر کے پاس کون لے کر گیا تھا؟
ابو
بھائی
بہن
لفظ بنائیں۔
ن+ا+ن+ی
نانی
دادا
چچا
لفظ بنائیں= چ+چ+ا
چچا
خالہ
امی
لفظ بنائیں= خ+ا+ل+ہ
چچا
خالہ
نانی
لفظ بنائیں= م+ا+م+و+ں
خالہ
ماموں
دادا
خالی جگہ میں درست لفظ لکھیں۔
یہ آم [ ................... ]درخت ہے۔
کا
کے
کی
خالی جگہ میں درست لفظ لکھیں۔
امجد[ ................... ]گھر آئے۔
کا
کے
کی
خالی جگہ میں درست لفظ لکھیں۔
زارا[ ................... ]پیاری ہے۔
کا
کے
کی
خالی جگہ میں درست لفظ لکھیں۔
علی[ ................... ]نہیں پتا۔
کے
کے
کو
خالی جگہ میں درست لفظ لکھیں۔
ماریہ[ ................... ]کتاب کہاں ہے؟
کا
کے
کی
الفاظ کے متضاد لکھیں۔
خوش
اوپر
ناخوش
ڈالا
الفاظ کے متضاد لکھیں۔اوپر
نیچے
دائیں
بائیں
الفاظ کے متضاد لکھیں۔ڈالا
خوش
اوپر
نکالا
جملے مکمل کریں۔
ایک کوے کو[ ................... ]لگی تھی۔
بھوک
پیاس
جملے مکمل کریں۔
کوے کو [ ................... ]میں گھڑا نظر آیا۔
کھیت
باغ
جملے مکمل کریں۔
[ ................... ]میں پانی کم تھا۔
بوتل
گھڑے
جملے مکمل کریں۔
کوے نے گھڑے میں[ ................... ]ڈالے۔
کنکر
پتے
جملے مکمل کریں۔
کوے نے[ ................... ]پیا۔
پانی
شربت
درست لفظ کو ٹک کریں۔
بوخار
بکھار
بخار